1447-169 یا سیدنا کلیم اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم
✨ دعا اس وقت تک زمین و آسمان کے درمیان معلق رہتی ہے جب تک اس کے اول و آخر درودِ پاک کا غلاف نہ چڑھا دیا جائے۔ اگر اپنی التجاؤں کو پر لگا کر بارگاہِ الٰہی تک پہنچانا چاہتے ہیں، تو درود شریف کو اپنی زندگی کے معمولات کا لازمی حصہ بنا لیجیے۔
👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔
اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔
Comments
Post a Comment