1447/161یاسیدنارسول الملاحم
✨حضرت سیدنا امام جعفر صادق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ فرماتے ہیں؛ “جو شخص روزانہ سو مرتبہ درود بھیجے، ستر فرشتے اس درود کو اپنے گھیرے میں لے لیتے ہیں اور اسے رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک پہنچانے کے لیے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرتے ہیں۔”
👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔
🪔 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔
Comments
Post a Comment