1474-164 یاسیدنا مدثر صلی اللہ علیہ وسلم
🌟 درود شریف روح کا ایندھن ہے۔ درود وہ واحد عمل ہے جہاں “خالق” اور “مخلوق” ایک ہی کام میں مصروف نظر آتے ہیں—یعنی محبوبِ خدا پر سلامتی بھیجنا۔ اس سے بڑی Energy Source اور کیا ہو سکتی ہے؟
جب ایک مومن درود پڑھتا ہے، تو وہ دراصل اپنے وجود کی بیٹری کو اس مرکزِ نور سے چارج کر رہا ہوتا ہے جہاں سے ہدایت کی لہریں پھوٹ رہی ہیں۔ یعنی اپنے آپ کو اس ازلی توانائی سے جوڑ دیتا ہے جو کائنات کا مرکز ہے جہاں سے رحمت کی لہریں نشر ہو رہی ہیں۔🪔
👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔
🔆 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔
Comments
Post a Comment