1553pنشہ و دیگر چیزوں کو چھوڑ انے کیلیے
دکان کے لئے اگر کسی کی کوئی دکان ہو اور دکان چلنی ایک دم سے بند ہو گئی ہو مال سے دکان بھری پڑی ہو لیکن مال فروخت نہ ہوتا ہو گاہک ہی نہ آتے ہوں یا پھر آ کر باتیں بنا کر وقت ضائع کر کے چلا جاتا ہو اچھے سامان میں بے تکا عیب نکالتا ہو اگر کوئی لیکر جائے بھی تو کل ہوکر خریدا ہوا سامان واپس کر جاتا ہو اس طرح دکاندار سارا دن خالی بیٹھا رہ جاتا ہو گھر کا خرچ چلانا تک مشکل ہو گیا ہو تو گھبرائیے نہیں اللہ پر بھروسہ رکھیں روزانہ دکان میں بیٹھتے ہی ایک ہزار مرتبہ یَاوَلِیُّ پڑھیں اور اکتالیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں اور یہ نقش زعفران و عرق گلاب سے لکھ کر موم جامہ کرکے کالے کپڑے میں بنا کر گلک یعنی پیسہ رکھنے کے ڈبے میں رکھ دیں ان شاءاللہ تعالیٰ خوب برکت ہوگی گاہک بھی آئیں گے اور سامان بھی خوب فرخت ہوگا نقش یہ ہے 786 1830 1833 1837 1823 1836 1824 1829 1834 ...