Posts

Showing posts from September, 2025

1447_47مریدی لَا تَخَفْ کہہ کر تسلی دی غلاموں کو قیامت تک رہے بے خوف بندہ غوث اعظم کاندا دے گا منادی حشر میں یوں قادریوں کو کہاں ہیں قادری کرلیں نظارہ غوث اعظم کامجھے بیعت ہے اپنے شیخ سے ان کے گھرانے میں مرے حصے میں بھی آیا خزانہ غوث اعظم کا

Image

1447-46pاللہ کو راضی کرنے کی دعا

Image

1447-45pحضرت خواجہ حبیب عجمی رحمۃ اللہ علیہ

Image

1447-p ناد علی کے خادم کی حاضری کا عمل

Image
3125مرتبہ پڑھنا ہیں 40دن تک  کالا احرام باندھ نا ہیں اسکے بعد یوم اربیش 13-14-15 کو1111مرتبہ پڑھنا ہیں خادم سے بات کرنا ہیں 

1447-43 ناد علی

Image

1447-42p حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ

Image
حضرت امام جعفر صادقؒ کا پورا نام جعفر بن محمد ہے اور آپ 17 ربیع الاول 83 ہجری (20 اپریل 702ء) کو مدینہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق اہلِ بیت سے ہے: والد حضرت امام محمد باقرؒ اور والدہ حضرت اُمِ فروہؒ تھیں، جو حضرت ابو بکر صدیقؓ کی نسل سے تھیں۔ آپ کی سیرت علم، تقویٰ، حلم، اور روحانیت کا ایسا درخشاں نمونہ ہے جس نے اسلامی فکر کو گہرائی اور وسعت عطا کی۔ آپ کی زندگی کا ہر پہلو درسِ اخلاق اور علم کا خزانہ ہے۔ بچپن ہی سے علم و حکمت کی فضا میں پرورش پائی، اور کم عمری میں ہی علومِ دینیہ میں مہارت حاصل کر لی۔ آپ نے فقہ، حدیث، تفسیر، فلسفہ، طب، اور کیمیا جیسے علوم میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ آپ کے شاگردوں میں امام ابو حنیفہؒ، امام مالکؒ، جابر بن حیان (کیمیا دان)، اور دیگر ممتاز علماء شامل تھے۔ آپ کا زہد و تقویٰ مثالی تھا۔ دنیاوی جاہ و حشم سے بے نیاز ہو کر عبادتِ الٰہی میں مشغول رہتے۔ حلم و بردباری کا یہ عالم تھا کہ دشمنوں کو بھی نرمی سے جواب دیتے۔ آپ فرماتے تھے: • “علم بغیر عمل بیکار ہے، اور عمل بغیر اخلاص ریاکاری ہے۔” •  “جو شخص اللہ کی نافرمانی سے بچتا ہے، وہی عزت پاتا ہے۔” •  “اپنے دوس...

1447-41 چاند گرہن کی نماز

Image
نماز: “سورج گرہن کی نماز سنت مؤکدہ اور چاند گرہن کی نماز مستحب ہے”۔ واقعہِ ابراہیمی (رضی اللہ عنہ): نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات کے دن سورج گرہن لگا تھا۔ غلط فہمی کی تردید: بعض لوگوں نے اسے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کے انتقال کے غم سے منسوب کیا، جس کی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تردید فرمائی۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے گرہن کی نماز پڑھانے کے بعد خطبہ ارشاد فرمایا، جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کی نشانیاں: “سورج اور چاند یہ اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں”۔ وجہِ گرہن: “انہیں گرہن کسی کی موت اور زندگی کی وجہ سے نہیں لگتا”۔ مسلمانوں کے لیے ہدایت: “بس جب تم اسے دیکھو تو اللہ پاک کو پکارو، اس کی بڑائی بیان کرو اور نماز پڑھو اور صدقہ دو”۔

1447-40p قصیدہ محمدیہ

Image

1447-39p اللہ کو راضی کرنے کے لیے

Image