1447-41 چاند گرہن کی نماز
نماز: “سورج گرہن کی نماز سنت مؤکدہ اور چاند گرہن کی نماز مستحب ہے”۔
واقعہِ ابراہیمی (رضی اللہ عنہ): نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات کے دن سورج گرہن لگا تھا۔
غلط فہمی کی تردید: بعض لوگوں نے اسے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کے انتقال کے غم سے منسوب کیا، جس کی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تردید فرمائی۔
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے گرہن کی نماز پڑھانے کے بعد خطبہ ارشاد فرمایا، جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ کی نشانیاں: “سورج اور چاند یہ اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں”۔
وجہِ گرہن: “انہیں گرہن کسی کی موت اور زندگی کی وجہ سے نہیں لگتا”۔
Comments
Post a Comment