Posts

Showing posts from October, 2019

1452p

Image

1451p

Image

1448

Image

1447 p

Image

1446 po

اپنی نیکی چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہے اور دوسروں کے گناہ چھپانا آپ کے کردار کا امتحان ہے

1445po

قرآن پڑھتے ہوتے ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ سلاسہ دے رہا ہو کہ میں ہوں نا تمہارے ساتھ

1444po

صبر رکھو ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہوتی ہے

1443 po

رب سے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے دعا تو بہت دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے اور رب نواز دیتا ہے

1442 po

وہ عطا کرے تو شکر اسکا وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں

1441تعویز

Image

زندگی 1440

جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پہنچے تو اللہ کا شکر ادا کرو کہ اس نے اپنے بندے کی مدد کی لیے تمہیں وسیلہ بنایا

1449

Image

1449 p

دربار شاہی لگا ہوا تھا, سلطان محمود غزنویؒ تشریف لائے۔ تمام وزراء اور امراء بھی حاضر خدمت ہیں بادشاہ سلامت کے ہاتھ میں ایک موتی تھا۔ اس نے وہ ہیرا وزیرِ دربار کو دکھا کر پوچھا: اس موتی کی قیمت کیا ہو گی؟ وزیر اچھی طرح دیکھ بھال کر عرض کی حضور نہایت قیمتی چیز ہے۔ غلام کی رائے میں ایک من سونے کے برابر اس کی مالیت ہو گی۔ سلطان نے کہا: بہت خوب، ہمارا اندازہ بھی یہی تھا۔ سلطان نے حکم دیا اسے توڑ ڈالو۔ وزیر نے حیرت سے ہاتھ باندھ کر کہا: حضور اس قیمتی موتی کو کیسے توڑ دوں میں تو آپ کے مال کا نگران اور خیر خواہ ہوں۔ سلطان نے کہا ہم آپ کی اس خیر خواہی سے خوش ہوئے۔۔۔۔۔ تھوڑی دیر بعد سلطان نے وہ موتی نائب وزیر کو دیا اور اس کی قیمت دریافت کی۔ وزیر نے عرض کی حضور میں اس کی قیمت کا اندازہ لگانے سے قاصر ہوں۔ سلطان نے کہا اسے توڑ دو۔ وہ عرض کرنے لگا حضور ایسے بیش بہا موتی کو میں کیسے توڑ سکتا ہوں جس کا ثانی ملنا محال ہے اور جس کی چمک دمک ایسی کہ سورج کی روشنی مانند پڑ جائے۔ سلطان نے اس کی فہم و فراست کی تعریف فرمائی۔ پھر چند لمحوں کے بعد وہی موتی امیر الامرا کو دیا اور کہا اسے توڑ ڈالئیے۔ اس نے بھی ع...