1552pپیٹ کے درد کیلۓ

دکان کے لئے

اگر کسی کی کوئی دکان ہو اور دکان چلنی ایک دم سے بند ہو گئی ہو مال سے دکان بھری پڑی ہو لیکن مال فروخت نہ ہوتا ہو گاہک ہی نہ آتے ہوں یا پھر آ کر باتیں بنا کر وقت ضائع کر کے چلا جاتا ہو اچھے سامان میں بے تکا عیب نکالتا ہو اگر کوئی لیکر جائے بھی تو کل ہوکر خریدا ہوا سامان واپس کر جاتا ہو اس طرح دکاندار سارا دن خالی بیٹھا رہ جاتا ہو گھر کا خرچ چلانا تک مشکل ہو گیا ہو تو گھبرائیے نہیں اللہ پر بھروسہ رکھیں روزانہ دکان میں بیٹھتے ہی ایک ہزار مرتبہ یَاوَلِیُّ پڑھیں اور اکتالیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں اور یہ نقش زعفران و عرق گلاب سے لکھ کر موم جامہ کرکے کالے کپڑے میں بنا کر گلک یعنی پیسہ رکھنے کے ڈبے میں رکھ دیں ان شاءاللہ تعالیٰ خوب برکت ہوگی  گاہک بھی آئیں گے اور سامان بھی خوب فرخت ہوگا 

نقش یہ ہے 

                  786
                  1830 1833 1837 1823
                  1836 1824 1829 1834
                  1825 1839 1831 1828
                  1832 1827 1826 1838
من جانب عملیات منوری
قاری محمد عارفین
9335936799

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب