1447/154 یا سیدنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم

✨​ قربِ مصطفیٰ ﷺ چاہتے ہو تو درود کی تسبیح تھامے درِ رسول ﷺ پر دستک دیتے رہو۔ وہ رحیم ہیں کریم ہیں، ایک دن کرم کا دروازہ ضرور کھلے گا۔ دستک (درودِپاک) کا یہ عمل جاری رکھو یہاں تک کہ تمہارا وجود ان کی محبت میں فنا ہو کر خاکِ در ہو جائے۔ 
 
 🪔 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب