1447/156 یا سیدنا جامع صلی اللہ علیہ وسلم

✨️ درودِ پاک نسلوں کی فلاح کا ضامن۔ 
​یہ وہ عظیم عمل ہے جس کا فائدہ صرف پڑھنے والے کی ذات تک محدود نہیں رہتا، بلکہ وہ کریم رب اس کی برکتیں آپ کی نسلوں تک منتقل فرماتا ہے۔ آج آپ کی زبان پر جاری درود، کل آپ کی اولاد کے لیے حفاظت اور ہدایت کا ذریعہ بنتا ہے۔​ جب ایک گھر میں درود کی آواز گونجتی ہے، تو اللہ تعالیٰ اس گھرانے کی تقدیر سنوار دیتا ہے۔ اپنی زبان کو درودِ پاک سے تر رکھیں اور اپنے مستقبل (نسلوں) کو محفوظ اور خوش بخت بنائیں۔

👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔

 🪔 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب