1447/152یاسیدناطیب صلی علی وسلم

✨ گناہوں کا بوجھ کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو اور مایوسی کی گھٹائیں کتنی ہی گہری کیوں نہ ہوں، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ درودِ پاک وہ عظیم وظیفہ ہے جو نہ صرف روح کو پاکیزہ کرتا ہے بلکہ آتشِ جہنم سے بچاؤ کا بہترین وسیلہ بھی ہے۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم پر درود پاک پڑھنا گناہوں کو یوں مٹاتا ہے جیسے پانی آگ کو بجھاتا ہے۔

👈 ( آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں)

🚩 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے.

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب