1447/155
✨ روحانیت کا مطلب دنیا سے بھاگ جانا یا کنارہ کشی اختیار کرنا نہیں ہے، بلکہ دنیا میں رہتے ہوئے اپنے دل کو اللہ کی یاد سے جوڑے رکھنا ہے۔ اور جب آپ ذکر اور درود و سلام کو اپنی زندگی کا حصہ بناتے ہیں، تو اس کا خوبصورت اثر آپ کی ذات پر ظاہر ہونے لگتا ہے:
🌸 آپ کی گفتگو اور لہجے میں نرمی آ جاتی ہے۔
🌸 آپ کے صبر و تحمل میں اضافہ ہوتا ہے۔
🌸 اور آپ کی زندگی میں آہستہ آہستہ ایک ایسا قدرتی سکون اتر آتا ہے جو ہر بے چینی کو ختم کر دیتا ہے۔ 🕊️
👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔
🪔 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔
Comments
Post a Comment