1447.166یاسیدنا عبداللہ صلی علیہ وسلم و

✨ کیا  آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ کائنات کے خالق نے ہماری دعاؤں اور عبادتوں کی قبولیت کو درودِ پاک کے ساتھ مشروط کر رکھا ہے؟  جب تک دعا کے اول و آخر میں حضورِ اکرم ﷺ پر درود و سلام کا نذرانہ پیش نہ کیا جائے، وہ دعا زمین و آسمان کے درمیان معلق رہتی ہے۔

جس عمل کو اللہ تعالیٰ نے دوسری تمام عبادتوں کی قبولیت کا “وسیلہ” بنا دیا ہو، وہ عمل بذاتِ خود بارگاہِ الٰہی میں کس قدر محبوب اور مقبول ہوگا؟

اگر کسی عبادت کا وسیلہ اتنا طاقتور ہے کہ وہ ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو بھی عرش تک پہنچا دیتا ہے، تو اس عبادت کی اپنی “شان” اور “مرتبے” کا عالم کیا ہوگا؟
 
👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔

 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب