1447-162یاسیدنارسول الراحۃصلی اللہ علیہ وسلم
✨ کیا آپ اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی خواہش رکھتے ہیں مگر الجھن کا شکار ہیں کہ شروعات کہاں سے ہو؟ تو پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام بھیجنے سے شروعات کریں۔ یاد رکھیں، سکون اور کامیابی کا راستہ نبی کریم ﷺ کی محبت سے شروع ہوتا ہے۔ آج سے ہی اپنی زبان کو درودِپاک سے تر رکھیں اور اپنی زندگی میں واضح فرق محسوس کریں۔
👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔
🪔 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔
Comments
Post a Comment