1447-163 یاسیدنا اکلیل صلی اللہ علیہ وسلم

✨️ جیسے سورج کی روشنی اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی درودِ پاک کی روشنی باطن کے اندھیروں کو ختم کر دیتی ہے۔ اپنے سینوں کو حسد، کینہ اور نفرت سے پاک کرنا چاہتے ہیں؟ تو پھر صلِ علیٰ کی شمع روشن کر لیجیے، انوارِ الٰہی خود بخود اترنے لگیں گے۔ 🪔
 
👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔

 🔆 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب