1447 165 یا سیدنا مزمل صلی اللہ علیہ وسلم
✨ درود شریف پڑھنے والا چونکہ محبت رسول کی بدولت سرکار دو عالم ﷺ کی اطاعت کرتا ہے، اور اطاعت رسول کریم ﷺ کا انعام اللّٰـہ کریم یہ عطا فرماتا ہے کہ وہ قیامت کے دن انبیاء و صدیقین و شہداء و صالحین کے ساتھ ہو گا اور ان سب نفوس قدسیہ کے سردار خود حضور سرور کائنات ﷺ ہیں تو نتیجہ یہ نکلا کہ درود شریف پڑھنے والا ان سب مقبولان الہٰی کے ساتھ ہو گا۔
👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔
اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔
Comments
Post a Comment