1474/159 یاسیدنا مقفی صلی اللہ علیہ وسلم

✨ درودِ پاک  سراپا “نور” ہے۔ یہ وہ روشنی ہے جو مومن کے دل کو منور کرتی ہے اور زندگی کے اندھیروں میں راستہ دکھاتی ہے۔ لیکن یاد رکھیے!  اس نور کی تجلیات اور اس کے چھپے ہوئے اسرار و رموز ہر کسی کے لیے نہیں ہوتے۔ اللہ تعالیٰ اپنے اس خاص انعام اور روحانی مٹھاس سے ان لوگوں کو محروم کر دیتا ہے جو نافرمانی کی زندگی گزارتے ہیں۔

نور اور تاریکی (نافرمانی) ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے۔

اگر ہم چاہتے ہیں کہ درودِپاک کی برکتیں ہمارے ظاہر اور باطن کو بدل دیں، تو آج سے عہد کریں کہ ہم نہ صرف کثرت سے درود پڑھیں گے، بلکہ اپنی زندگیوں کو بھی اس نور کے قابل بنائیں گے۔

👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔

 🪔 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب