1447-167 یا سیدنا صفی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
💖 ہمارا طریق اسوۂ رسولِ اکرمﷺ ہے۔ ہم جیتے ہیں تو آپﷺ کی خوشنودی کے لیے، سانس لیتے ہیں تو آپﷺ کی محبت کے لیے۔ ہمارا دل آپﷺ کے انوارِ مقدسہ سے دھڑکتا ہے، اور ہماری زبان پر آپﷺ ہی کا ذکر ہے، اور ہمارا ہر کارِ زندگی آپﷺ ہی کے لیے وقف ہے۔ دونوں جہانوں میں آپﷺ ہی ہمارے حقیقی رہنما، دستگیر اور رفیق ہیں۔
👈 آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں۔
Comments
Post a Comment