1447/96سہون شریف (سندھ) کی سر زمین سے اٹھنے والی وہ صدائے حق، جس نے صدیوں سے قلوبِ انسانی کو عشقِ الٰہی اور مودتِ اہلِ بیت کے نور سے منور کر رکھا ہے، یعنی پیکرِ زہد و اتقا حضرت سخی لعل شہباز قلندر ؒ کا یومِ ولادت نہ صرف ایک تاریخی دن ہے بلکہ یہ درویشی، استقامت اور بالائے مصلحت جینے والے قلندرانہ شعور کی تجدید کا نام ہے۔اس مبارک موقع پر ہماری دعا ہے کہ ہم سب کے دلوں میں وہی تڑپ پیدا ہو جو اس مرشدِ برحق کا خاصہ تھی، اور ہم رنگ و نسل کے امتیازات سے بالا تر ہو کر انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنا سکیں۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب