1447/101p پینے والا نفس شفائی امراض کے لیے روحانیت کے لیے
یپینے والا شفائی نقش اللہ کے فضل سے شفا، کمزوری اور روحانی تقویت کے لیے مفید ہے؛ 7 دن تک روزانہ صبح نہار منہ ایک بار استعمال کریں: نقش کو زعفران/خالص زرد رنگ سے سفید صاف کاغذ یا چینی کی پلیٹ پر لکھیں، پھر اسے ایک گلاس صاف پانی میں گھول کر پی لیں، اور ساتوں دن یہی عمل مسلسل جاری رکھیں۔
(پا اجاززت ڈاکٹر عبدالواجد شاذلی )
Comments
Post a Comment