1447/109 سورہ فاتحہ کی فضیلت

★---سورة الفاتحه کے فضائل وفوائد--★

--★عارفان خدافرماتے ہیں سورة فاتحه میں ایک ہزارخاصیتیں ہیں ظاهری اورایک یزارباطنی جس مرض کے واسطے اس کوپڑھاجائے فائده ہوگا.
--★سورة الفاتحه ہردکھ کی دواہے.
--★ہرمشکل کے حل کے لیے اکتالیس(41) باروردکریں.
---★کامیابی کے لیے گیاره بارپڑھ کرکام شروع کریں.
---★21مرتبه سورة فاتحه پڑھ کرمریض پردم کریں ان شاءالله العزیزشفاہوجائے گی.
---★زوجین کے درمیان محبت کے لیے اکیس بارپڑھ کرچینی پردم کرکے استعمال کریں.
---★تسخیرکے لیے فجرکی سنت اورفرض کے درمیان اکتالیس(41) بار وردکریں اورخشوع وخضوع سےدعاکریں.
---★حضورصلی الله تعالی علیه وسلم نے فرمایاہے جب میں بچھونے پرلیٹ کرسوره فاتحه اوراخلاص کوپڑھ لیتاهوں توہرچیزسے امن وامان میں ہوجاتاهوں.
٭٭★روزی کی فراوانی وغیره
★٭٭ مسند دارمی میں ہے که سومرتبه سورة فاتحه پڑھ کر جودعامانگی جائے اس کو الله تعالی قبول فرماتاهے.
ان شاء الله تعالی ہر مشکل کے حل کے لئے یه عمل کافی رہےگی.
---★ایک فرشته نے آسمان سے نازل ہوکرحضورصلی الله علیه وآله وسلم کی بارگاه میں سلام عرض کیااوردوایسے نوروں کی بشارت دی جوحضور سے پھلاکسی نبی کوعطانه ہوئے ،ایک سورة فاتحه دوسرے سورة بقره کی آخری آیتیں.(مسلم)
٭٭★شفاء امراض★٭٭ 
حدیث شریف میں ہے سورة فاتحه ہرمرض سے شفاءہے.(دارمی) 
---★بزرگوں نے فرمایاہے که فجر کی سنتوں اورفرض کے درمیان 41بار«سورة فاتحه» پڑھ کرمریض پردم کرنے سے آرام ہوجاتا هے اورآنکھ کادردبهت جلد اچھاهوجاتاهے اوراگراتنا پڑھ کراپناتھوک آنکھوں میں لگادیاجائے توبهت مفید ہے..ان شاء الله .

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب