1447/139 pدرودشریف اسم اعظم
محبتِ رسول ﷺ کے سمندر میں ایک نئی روحانی سیریز کا آغاز…
“اسمائے مصطفیٰ ﷺ اور دلائلُ الخیرات کے درود”
ہر دن حضور سیدِ عالم ﷺ کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک اسم اور دلائلُ الخیرات کا ایک درود پیش کیا جائے گا، تاکہ ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے دلوں میں محبت، ادب اور معرفت کی روشنی پیدا ہو۔
آئیے! اس نسبتِ مصطفیٰ ﷺ کے سفر میں شامل ہوں اور اپنے دلوں کو درود و سلام کی خوشبو سے منورکریں
Comments
Post a Comment