1447/147 آجکا درود شریف یا سیدنا یاسین صلی اللہ علیہ وسلم

✨ درودِ پاک تزکیہِ نفس اور معرفتِ الٰہی کا وہ بے مثال ذریعہ ہے جو ایک عام انسان کو قربِ الٰہی اور ولایت کے جلیل القدر مراتب تک رسائی عطا کرتا ہے۔ یہ وہ روحانی اکسیر ہے جو انسان کو پستیوں سے نکال کر، وسیلہِ مصطفیٰ ﷺ کے صدقے، خالقِ کائنات کا مقرب بنا دیتی ہے۔ اکابرینِ امت کا یہ مشاہدہ ہے کہ جو زبان درودِ پاک کی مٹھاس سے تر رہتی ہے، قدرت اس پر غیبی دروازے کھول دیتی ہے اور اسے اللہ کی دوستی (ولایت) کے لیے چُن لیا جاتا ہے۔

👈 ( آج کا اسم مبارک اور درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں)

🚩 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے.

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب