1447/141p آج کا دور پاک
آج کا درودِ پاک
درود شریف وہ نور ہے جو دلوں کو زندہ کرتا ہے، روح کو سکون دیتا ہے اور بندے کو حضور ﷺ کی محبت کے قریب لے آتا ہے۔
آج کے دن اپنے دل، زبان اور روح کو درودِ مصطفیٰ ﷺ سے معطر کریں، کیونکہ درود وہ عمل ہے جو زمین سے عرش تک قبولیت کے دروازے کھول دیتا
Comments
Post a Comment