1447/146آجکااسمآعظم
✨ جو لوگ صدقِ دل سے نبیِ مکرم، شفیعِ معظمﷺ کی ذاتِ اقدس پر روزانہ کثرت سے درودِ پاک کا ہدیہ پیش کرتے ہیں، موت کے بعد ان کی آخری آرام گاہ کی تاریکیاں چھٹ جاتی ہیں اور ان کی قبریں رحمتِ الٰہی اور انوار و تجلیات کا روشن مرکز بن جاتی ہیں۔
👈 ( آج کا درودِپاک - گیارہ (11) مرتبہ یا ایک تسبیح ورد کریں)
🚩 اس پوسٹ کو شئیر کریں اور ھمیشہ جاری رہنے والے ثواب (صدقہ جاریہ) کا حصہ بنیے.
Comments
Post a Comment