1447_24 ناجائز عشق محبت چھڑانے کے لیے

  7دن کا عمل ہر مقصد کیلیے 

100گرام کالی مرچ لینا ہیں 70مرتبہ یہ آیت پڑھ نا ہیں 

والقینا بینھم العداوۃ والبغضاء الی یوم القیمۃ کلمااو قدوا ناراللحرب اطفاھا اللہ ویسعون فی الارض فساد ا واللہ لا یحب المفسدین 70مرتبہ پڑھکر کالی مرچ پر دم کرنا ہیں اس نقش لکھکر 70مرتبہ پڑھکر دم کرنا ہیں نقش کی خالی جگہ پر اپنا مقصد لکھنا ہیں فلاں بنت فلاں کا نام لکھنا ہیں جسکا کام کریں اسکا تصور رکھکر کریں فوٹو سامنے رکھ لیں گول مرچ 7حصہ کر لیں روز آنہ 1حصہ پر 70مرتبہ پڑھکر دم کریں ایک نقش لکھکر پتھر کے نیچے دبائیں 7دن تک گول مرچ کو جلائیں اسکو جلا کر اکھٹا کرکے 7دن کے بعد قبرستان میں دفن کردیں انشاءاللہ تعالیٰ 7دن کے اندر کام ہوجائے گا 7 نقش بھی 7دن لکھنا ہیں 

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب