1447-12pکتنی خوش بخت، عزت اور عظمت والی ہیں وہ خواتین جن کا عقد نبی کریمﷺ سے ہوا۔ جن کو قرآنِ مجید نے مومنوں کی مائیں (امہات المومنین) کا لقب دیا۔ یہ لقب ان خواتین کی پاکیزگی اور مقام و مرتبے کی نشاندہی کرتا ہے۔یہ وہ بلند مرتبت خواتین ہیں جنہوں نے دنیا کے عیش و آرام کو چھوڑ کر اللہ اور رسول اللہﷺ کو ترجیح دی۔ ان کی زندگیاں زہد و قناعت سے آراستا تھیں۔دورِ حاضر کی مسلم خواتین کے لیے امہات المومنین ؓ کی سیرت ایک نمونہ ہے جس کی روشنی میں اپنے اعمال کی اصلاح کی جا سکتی ہے۔مگر افسوس جب ہم مسلم سماج پر نظر ڈالتے ہیں تو مسلم خواتین کی اکثریت امہات المومنین ؓ کی سیرت سے واقف ہی نہیں۔🤲 آج ام المومنین حضرت جویریہ بنت الحارث رضی اللہ عنہا کا یوم وصال ہے۔ کم از کم ایک بار سورۃ فاتحہ تین بار سورۃ اخلاص اور اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر ان کی بارگاہ میں ہدیہ کریں۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب