Q

حَدَّثَنِى عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ الْقَعْنَبِىُّ حَدَّثَنَا الْمُغِيرَةُ - يَعْنِى ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِىَّ - عَنْ أَبِى الزِّنَادِ عَنِ الأَعْرَجِ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « لَلَّهُ أَشَدُّ فَرَحًا بِتَوْبَةِ أَحَدِكُمْ مِنْ أَحَدِكُمْ بِضَالَّتِهِ إِذَا وَجَدَهَا ». It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah(s.a.w) said: 'Allah rejoices more over the repentance of one of you, than one of you (rejoices) over his stray camel when he finds it."' حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی ایک کے توبہ کرنے پر اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے کہ جتنا تم میں سے کسی آدمی کو اس کی گم شدہ سواری مل جانے پر (خوشی ہوتی ہے)۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب