Qتوب

حَدَّثَنِى سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنِى زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ أَبِى صَالِحٍ عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَنَّهُ قَالَ « قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِى بِى وَأَنَا مَعَهُ حَيْثُ يَذْكُرُنِى وَاللَّهِ لَلَّهُ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ عَبْدِهِ مِنْ أَحَدِكُمْ يَجِدُ ضَالَّتَهُ بِالْفَلاَةِ وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَىَّ شِبْرًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا وَمَنْ تَقَرَّبَ إِلَىَّ ذِرَاعًا تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ بَاعًا وَإِذَا أَقْبَلَ إِلَىَّ يَمْشِى أَقْبَلْتُ إِلَيْهِ أُهَرْوِلُ». It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (s.a.w) said: "Allah, Glorified and Exalted is He, said: 'I am as My slave thinks I am, and I am with Him when he remembers Me.' By Allah, Allah rejoices more over the repentance of His slave than one of you when he finds his stray camel in the wilderness. 'If he draws near to Me a handspan, I draw near to him an forearm's length, and if he draws near to Me an forearm's length, I draw near to him a an arm's length, and if he comes to Me walking, I go to him at speed."' حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں اور جہاں وہ ذکر کرتا ہے میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں اور اللہ کی قسم! اللہ کو اپنے بندے کی توبہ پر اس سے زیادہ خوشی ہوتی ہے کہ جب تم میں سے کسی آدمی کی جنگی میں گم شدہ سواری مل جائے اور جو آدمی ایک بالشت کے برابر میرا قرب حاصل کرتا ہے میں ایک ہاتھ کے برابر اس کے قریب ہوتا ہوں۔اور جو ایک ہاتھ کے برابر میرے قریب ہوتا ہے میں چار ہاتھ کے برابر اس کے قریب ہوتا ہوں ، اور جو آدمی میرے پاس چل کر آتا ہے تو میں اس کے پاس دوڑتا ہوا آتا ہوں۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب