1447-pٹی بی کا علاج اور طریقہ کار
پہلا طریقہ
ٹی بی کا علاج
روزانہ تین چینی کی پلیٹوں پر مندرجہ ذیل عبارت لکھیں اور صبح دوپہر شام دھو کر پلائیں لگاتار 90 دن تک پلائیں انشاءاللہ تعالی ٹی بی کو ارام ائے گا جڑ سے ختم ہو جائے گی
عبارت یہ ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الرا تلك ايت الكتاب المبين
الرحيم الرحيم الرحيم
دوسرا طریقہ
اگر کسی کو ٹی بی ہو گئی ہو تو السلام المومنین
300 مرتبہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے مریض کو دن میں تین مرتبہ کھلائیں اور اس عمل کو 14 دن تک جاری رکھیں انشاءاللہ فائدہ ہوگا
تیسرا طریقہ
سورہ یاسین پہلے مبین تک پڑھ کر پانی پر دم کر کے کسی بوتل میں رکھ لیں اور دن میں تین مرتبہ اس پانی کو پلائیں ایک بوتل ایک دن میں ختم کر لیں اسی طرح اس عمل کو لگاتار تین ماہ تک جاری رکھیں انشاءاللہ ٹی بی سے نجات مل جائے گی
روحانی معالج علاج بلقرآن
قاری محمد عارفین منوری طارقی شاذلی
Comments
Post a Comment