Q

وَحَدَّثَنِى عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بُكَيْرٍ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَمْرَو بْنَ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ فَأَخْبَرَنِى عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِى سَعِيدٍ الْخُدْرِىِّ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ وَلاَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ وَلاَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ ». It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that the Prophet (SAW) said: "There is no Sadaqah (Zakat) due on less than five Wasq, and there is no Sadaqah due on less than five camels, and there is no Sadaqah due on less than five Uqiyah." حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: پانچ وسق (چھ سو دس کلو)سے کم غلہ میں زکوۃنہیں اور نہ ہی پانچ اونٹوں سے کم میں زکوۃے اور نہ ہی پانچ اوقیہ (دو سو درہم یا ساڑھے باون تولہ چاندی )سے کم میں زکوۃ ہے۔ نوٹ: پانچ وسق: تین سو صاع کے برابر ہے۔ ایک صاع: دو کلو پنتیس گرام کے برابر ہے۔ اس اعتبار سے یہ چھ سو دس کلو بن جاتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب