Q

و حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَرْحٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ قَالَ لِي مَالِكٌ: "اعْلَمْ أَنَّهُ لَيْسَ يَسْلَمُ رَجُلٌ حَدَّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ وَلَا يَكُونُ إِمَامًا أَبَدًا وَهُوَ يُحَدِّثُ بِكُلِّ مَا سَمِعَ" Ibn Wahb said, Malik said to me, "You should know that no man who speaks of everything that he hears will be free of faults, and he will never be an Imam who speaks of everything that he hears." ابن وہب سے روایت ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: جان لیں کہ جو شخص ہر سنی سنائی بات کو آگے بیان کرتا ہے وہ کبھی (جھوٹ) سے بچ نہیں سکتا ۔ اور وہ شخص کبھی امام (پیشوا) نہیں بن سکتا جو ہر سنی سنائی بات کو آگے بیان کرتا ہو۔

Comments

Popular posts from this blog

1474-100p حضرت سیدنا جنید بغدادی تاریخ 27 رجب المرجب